17 جون 2011 - 19:30

یمنی انقلابیوں سے وابستہ ایک ادارے نے یمن میں سعودی عرب اور امریکہ کی مداخلت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ یمنی عوام کے ساتھ خیانت کررہے ہیں۔

ابنا: سیادہ نامی ادارے کا کہنا ہے کہ پس پردہ قدرت کو تقسیم کرنے کی سازش چل رہی ہے اور اس سازش میں امریکہ اور سعودی عرب کی آل سعود حکومت ملوث ہیں جو عبد اللہ صالح کے دوستوں کو بر سر اقتدار لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ سیادہ نے بیان میں کہا ہے کہ یمنی عوام کے انقلاب کے خلاف ہونے والی سازشوں کی ہم مذمت کرتے ہیں اور یمنی عوام کی قربانیوں کو ہم ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب ، امریکہ اور یورپی یونین  یمن کے فراری اور زخمی صدر کی جگہ اس کے قریبی ساتھیوں کواقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت